جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان پراکسی وارپریقین نہیں رکھتااورنہ ہی وہ خطے میں کشیدگی چاہتاہے ،پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا فوج سمیت سب کو قبول ہوگاوہ بدھ کو یہاں پاکستانی ہائی کمیشن میں میڈیاکو بریفنگ دے رہے تھے ، ڈی جی

آئی ایس پی آر نے کہا کہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آیا فوج سمیت سب کو قبول ہوگا ، فوج نے حکومت کے ساتھ مل کر معیشت کو مستحکم کیا ۔  بہتر مستقبل کیلئے ماضی کی غلطیاں ٹھیک کر رہے ہیں ، پاکستان کا غدار پاکستان میں نہیں رہ سکتا، اب ہمیں اپنی منزل نظر آرہی ہے ، دنیا میں ہمیں اب کوئی باقی بائی پاس نہیں کرسکتا ،



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…