پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لاہور دھماکے کا خودکش حملہ آور کون تھا؟ہر تھانے میں اس کے بارے میں اشتہارکیوں لگا ہواتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) بیدیاں روڈ دھماکے کے خودکش حملہ آور کا خاکہ گر فتاری کیلئے پہلے سے جاری ہونیکا انکشاف ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری ٹیم کو نشانہ بنانے والے حملہ آور کی موجودگی کا اشتہار تمام تھانوں میں پہلے سے ہی آویزاں کردیا گیا تھا جس میں تحریر کیا گیا تھا کہ

عرفان نامی دہشتگرد کی عمر 24 سے 25 سال ہے اور وہ کالی گاڑی میں لاہور شہر میں داخل ہوچکا ہے اس لئے جس کسی کو بھی اس کی موجودگی کا پتہ چلا وہ فوری طور پر متعلقہ نمبرز پر اطلاع کرے۔پولیس نے مختلف پہلوں سے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور واضح امکان ہے کہ جاری کئے گئے اشتہار میں مطلوب دہشتگرد نے ہی خودکش دھماکہ کیا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے باجود حملہ آور گرفت میں نہ آسکا تھابیدیاں دھماکے کے بعد حملہ آور کا خاکہ تیار کرنے کیلئے عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرلئے گئے ہیں جن میں عینی شاہدین نے جائے وقوعہ سے ملنے والے سر کی جاری کئے گئے اشتہار کی تصویر سے مشابہت کی تصدیق کردی ہے۔ایس ایچ او ماڈل ٹان کی جانب سے عینی شاہدین کو اشتہار دکھایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…