پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اس کا خاتمہ ہر صورت ضروری ہے‘‘اسلامی فوجی اتحاد کا اصل مقصد ،پاکستان نے واضح اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ اسلامک فوجی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہے ، بین الاقوامی طور پر داعش خطرہ بن چکی ہے ، اسلامی افواج کے اتحاد کا مقصد داعش کا خاتمہ ہے ۔ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نفیس زکریا

نے کہا کہ پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کے اتحاد کا مقصد انسداد دہشت گردی ہے ۔ یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے ۔ داعش بین الاقوامی سطح پر خطرناک تنظیم بن چکی ہے ۔ اس کا خاتمہ ہر صورت ضروری ہے ۔  اور ہم بھی داعش کے خلاف بھرپور اقدامات کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…