اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔کئی پاکستانی جاں بحق، 25زخمی، اموات میں اضافے کا خدشہ

datetime 9  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔کئی پاکستانی جاں بحق، 25زخمی، اموات میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میںع مرہ زائرین کی بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم،تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، 25 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق مکہ سے جدہ جانیوالی ہائی وے پر عمرہ زائرین کی بس اور ایک تیز رفتار ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانی زائرین جان کی بازی ہارگئےجبکہ 25زخمی… Continue 23reading سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔کئی پاکستانی جاں بحق، 25زخمی، اموات میں اضافے کا خدشہ

پانامہ کیس کا فیصلہ! (ن) لیگ کیلئے خوشخبری

datetime 9  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ! (ن) لیگ کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں (کل) پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کیلئے ایک لارجر بنچ سمیت 5 بنچ تشکیل دیدئیے گئے۔ پانامہ کیس سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بنچ شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ! (ن) لیگ کیلئے خوشخبری

پانامہ کیس س ے پیچھے ہٹنے کیلئے مجھے کتنی بڑی رقم کی آفر ہوئی؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس س ے پیچھے ہٹنے کیلئے مجھے کتنی بڑی رقم کی آفر ہوئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے مجھے انتہائی بڑی رقم کی آفر کی گئی۔ لیکن میں نے اس آفر کو سننا تک گوارا نہیں کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جو… Continue 23reading پانامہ کیس س ے پیچھے ہٹنے کیلئے مجھے کتنی بڑی رقم کی آفر ہوئی؟

’’آپریشن ردالفساد‘‘ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ، مقابلے میں رینجر ز اہلکار شہید

datetime 9  اپریل‬‮  2017

’’آپریشن ردالفساد‘‘ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ، مقابلے میں رینجر ز اہلکار شہید

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور حساس اداروں کی جانب سےخفیہ اطلاع ملنے پر ڈی جی خان کے قبائلی علاقوںمیں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران… Continue 23reading ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ، مقابلے میں رینجر ز اہلکار شہید

’’بس یہ بندہ ہمیں مل جائے تو پوری دنیا میں ہمارا ڈنکا بجے گا ‘‘

datetime 9  اپریل‬‮  2017

’’بس یہ بندہ ہمیں مل جائے تو پوری دنیا میں ہمارا ڈنکا بجے گا ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل راحیل شریف کی بطور سربراہ اسلامی عسکری اتحاد تعیناتی امت مسلمہ بلکہ عالمی دنیا کیلئے راحت اور امن کا پیغام لائے گی، اسلامی عسکری اتحاد کا مقصد دہشتگردی سے مسلم ممالک کو پاک کرنا ہے ، امام کعبہ کی نجی نیوز ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ… Continue 23reading ’’بس یہ بندہ ہمیں مل جائے تو پوری دنیا میں ہمارا ڈنکا بجے گا ‘‘

پانامالیکس ،پاک فوج نے وضاحت جاری کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2017

پانامالیکس ،پاک فوج نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ برطانیہ میں پانامہ کیس پرسوال کا جواب نامکمل اور سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا ،فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح انصاف اور میرٹ پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading پانامالیکس ،پاک فوج نے وضاحت جاری کردی

پیپلزپارٹی کے رہنمائوں پرحملے ،بلاول بھٹونے جنوبی پنجاب میں حکومت کےلئے خطرےکی گھنٹی بجادی ،اہم ترین اجلاس طلب

datetime 8  اپریل‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے رہنمائوں پرحملے ،بلاول بھٹونے جنوبی پنجاب میں حکومت کےلئے خطرےکی گھنٹی بجادی ،اہم ترین اجلاس طلب

لاہور ( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک پر مجموعی قرض میں 35فیصد اضافہ کر دیا ،ہم اقتدار کے لئے نہیں بلکہ نظریات کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں ،آئندہ عام انتخاباب میں مخالفین کوشکست سے دوچار کرنے کیلئے تیاریاں کرلیں، حکومت کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنمائوں پرحملے ،بلاول بھٹونے جنوبی پنجاب میں حکومت کےلئے خطرےکی گھنٹی بجادی ،اہم ترین اجلاس طلب

آرمی چیف نے افغان شہریوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

آرمی چیف نے افغان شہریوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے ہر پاکستانی کی طرح ہر افغان شہری بھی بہت عزیز ہے، مجھے کسی افغان شہری کے دہشت گردی کا نشانہ بننے پر اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا کسی پاکستانی کیلئے محسوس کرتا ہوں۔ آئی ایس پی آر… Continue 23reading آرمی چیف نے افغان شہریوں کے بارے میں اہم اعلان کردیا

وزیراعظم نے بدھ کےروز کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم نے بدھ کےروز کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامہ اجلاس12اپریل کو طلب کرلیا،اجلاس میں نئی حج پالیسی سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دی جائے گی جبکہ نئی گیس سکیموں پر پابندی ختم کئے جانے کا بھی امکان ہے۔معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے ملک میں تعمیر وترقی کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ… Continue 23reading وزیراعظم نے بدھ کےروز کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا