پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامالیکس ،پاک فوج نے وضاحت جاری کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ برطانیہ میں پانامہ کیس پرسوال کا جواب نامکمل اور سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا ،فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح انصاف اور میرٹ پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

ڈی جی آصف غفورنے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان کے ذریعے برطانیہ میں پانامہ کیس کے متعلق سوال کے جواب پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جواب نامکمل اور سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا تھا ،پاک فوج بھی ہر پاکستانی کی طرح انصاف اور میرٹ پرمبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔‎

Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…