منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرحد پرپاک بھارت جنگ چھڑ گئی،متعددزخمی

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سما ہنی (آئی این پی ) بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے مختلف سرحدی علاقوں پر گزشتہ دن اور رات کو بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری، ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ،شدید زخمیوں کو میرپور اور بھمبر ریفر کر دیا گیا ، پاک فوج کی مو ثر جوابی کارروائی دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں، تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے سما ہنی سیکٹر کے مختلف سرحدی علاقوں کو دوبارہ شدید فائرینگ و گولہ باری کا نشانہ بنایا جو گزشتہ دن

سے رات گئے تک جاری رہا فائرنگ و گولہ باری کی زد میں آ کر سرحدی علاقے ڈل کھمباہ کے رہائشی ناصر ایوب و لد محمد ایوب اور سمعیہ دختر رحمت اللہ شد ید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے بعد میرپور ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا جبکہ رات گئے بھارتی فوج نے ڈھلی بڑوھ کو نشانہ بنایا جس سے تین افراد ماسٹر اصغر علی ، محمد رشید اور محمد یسین زخمی ہو گئے معمولی زخمیوں محمد رشید اور محمد یسین کو فوری طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ شدید زخمی ماسٹر اصغر علی کو بھمبر ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے بھارتی درندگی کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور رات کو چھوٹا فائر معمول بن گیا ہے عالمی برادری کی بھارتی جارحیت اور نہتے لوگوں پر آئے روز گولہ باری اور جانی نقصان پر خاموشی لمحہ فکریہ اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔شدید زخمی ماسٹر اصغر علی کو بھمبر ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے بھارتی درندگی کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور رات کو چھوٹا فائر معمول بن گیا ہے بھارتی درندگی کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور رات کو چھوٹا فائر معمول بن گیا ہے عالمی برادری کی بھارتی جارحیت اور نہتے لوگوں پر آئے روز گولہ باری اور جانی نقصان پر خاموشی لمحہ فکریہ اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…