منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔کئی پاکستانی جاں بحق، 25زخمی، اموات میں اضافے کا خدشہ

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میںع مرہ زائرین کی بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم،تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، 25 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق مکہ سے جدہ جانیوالی ہائی وے پر عمرہ زائرین کی بس اور ایک تیز رفتار ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانی

زائرین جان کی بازی ہارگئےجبکہ 25زخمی ہو گئے ہیں۔کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں ہلال احمر سوسائٹی ترجمان عبداللہ ابوزید کے مطابق خوفناک حادثے میں زخمی ہونے والوں کو جدہ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…