پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’آپریشن ردالفساد‘‘ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ، مقابلے میں رینجر ز اہلکار شہید

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 5دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور حساس اداروں کی جانب سےخفیہ اطلاع ملنے پر ڈی جی خان کے قبائلی علاقوںمیں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں

نے رینجرز پر فائرنگ کر دی جس سے ایک اہلکار کامران شہید ہو گیا۔ سکیورٹی ادارے نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 5دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ متعدد زخمی کر دیا ہے۔ رینجرز اہلکار اور دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد سکیورٹی فورسز کی مزید نفری طلب کر کے علاقے کا محاصرہ کر لیا گیاہے اور آپریشن کو وسیع کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…