پاکستان دشمنوں کا عبرتناک انجام، آرمی چیف نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30دہشتگردوں کے موت کے پروانے پر دستخط کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔آرمی چیف نے جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے ان میں آرمی پبلک سکول… Continue 23reading پاکستان دشمنوں کا عبرتناک انجام، آرمی چیف نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا