ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’لاہور میں یکے بعد دیگرے 2خوفناک دھماکے ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا دھماکہ لاہور میں ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد کے شہید اور درجنوںافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جبکہ اس کے کچھ دیر بعد ہی لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں ایک غیر ملکی ریسٹورنٹ کے سامنے دھماکے کی

اطلاعات ملی ہیں جس کے بعد پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں ۔ دھماکے کے بعد قانون نافذکرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے جبکہ سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے میں شہید ہونے والے شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ لاہور میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…