پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا
لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے آنے والے شائقین کے لئے خوشخبری‘ وزیر اعلی پنجاب نے قذافی سٹیڈیم کے باہر پشتو بولنے والے پولیس آفیسرز تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم کے باہر پشتو… Continue 23reading پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا











































