مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے‘ وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے افغان بارڈر پولیس کی ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے‘ ایسے واقعات خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہماری کوششوں کے خلاف… Continue 23reading مردم شماری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر افغان فورسز کی فائرنگ قابل مذمت ہے‘ وزیراعظم