پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان فورسز کی فائرنگ، 7پاکستانی شہری شہید، متعدد زخمی پاک فوج کے ہراول دستے روانہ ،فضائیہ کو الرٹ رہنے کا حکم ۔۔تشویشناک صورتحال

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحدی کشیدگی میں اضافہ، پاک فوج کے دستے چمن افغان بارڈر کی جانب روانہ کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے پاک فوج کے دستے چمن افغان بارڈر کی جانب روانہ کر دئیے گئے ہیں ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کی فائرنگ سے پاکستان کے چمن بارڈر پر

واقعہ سرحدی گائوں پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 7شہری شہید جبکہ ایف سی اہلکاروں سمیت 26افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری۔ پاک فوج کے چمن بارڈر کی جانب بھیجے جانے والے دستوں میں موبائل ہسپتال شامل ہے جبکہ ہنگامی صورتحال سے نمـٹنے کیلئے پاک فضائیہ کو بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…