پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،افغان فوج پسپا، 30اہلکار ہلاک، 50زخمی افغان فوجی چیک پوسٹوں سے بھاگ کھڑے ہوئے

5  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 30افغان فوجی ہلاک، 50زخمی، افغان فوجی چیک پوسٹیں چھوـڑ کر بھاگ کھـڑے ہوئے۔افغان میڈیا ذرائع کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں کی جوابی کارروائی میں 30افغان فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 50زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی نے چمن سرحد پر متنازعہ گائوں کلی لقمان پر مکمل قبضہ کرلیا ہے

اور وہاں تعینات افغان فورسز کو پسپا کردیا ہے۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے باعث افغان فورسسز کے حوصلے پست ہوچکے ہیں اور انہوں نے اپنی سول آبادی کو ڈھال بناکر گھروں میں پنا لے رکھی ہے اور وہاں سے فائرنگ کررہی ہے ۔واضح رہے کہ افغان فورسز نے چمن کے سرحدی علاقوں میں جاری مردم شماری کو متاثر کرنے کیلئے علی الصبح بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں سے سرحدی دیہات پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی جبکہ 9شہید ہو گئے تھے۔ پاک فوج کے ہراول دستوں کو صورتحال سے نمـٹنے کیلئے پاک افغان بارڈر کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ پاک فضائیہ بھی حرکت میں آچکی ہے۔ایف سی اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی جبکہ 9شہید ہو گئے تھے۔ پاک فوج کے ہراول دستوں کو صورتحال سے نمـٹنے کیلئے پاک افغان بارڈر کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ پاک فضائیہ بھی حرکت میں آچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…