بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنارپہنچ گئے،قبائلی عمائدین سے ملاقات

datetime 30  جون‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنارپہنچ گئے،قبائلی عمائدین سے ملاقات

راولپنڈی( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنار پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پارہ چنار پہنچ گئے، آرمی چیف پارہ چنارمیں دھرنا دیئے بیٹھے قبائلی عمائدین سے ملاقات… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارہ چنارپہنچ گئے،قبائلی عمائدین سے ملاقات

لسبیلہ :ندی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلے سے 8 افراد جاں بحق

datetime 30  جون‬‮  2017

لسبیلہ :ندی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلے سے 8 افراد جاں بحق

لسبیلہ ( آن لائن ) لسبیلہ میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے 20 گھر سیلابی ریلے کی زد میں آگئے۔ 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔سیلابی ریلے کی زد میں آنے والے مکان حب کے علاقے دارو ہوٹل کے نالے کے قریب بنائے گئے تھے۔ واقعہ رات تین بجے… Continue 23reading لسبیلہ :ندی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلے سے 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

datetime 30  جون‬‮  2017

گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

گھوٹکی ( آن لائن ) میر پور ماتھیلو قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا تاہم ٹینکر الٹنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئیواقعے کے بعد فائر ٹینڈرز کو طلب کر کے قومی شاہراہ کو بھی سیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق میر پور ماتھیلو قومی شاہراہ پر کروڈ آئل سے… Continue 23reading گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

پاکستان کا حیران کن انداز، امریکہ کا اہم فیصلہ ماننے سے انکار

datetime 30  جون‬‮  2017

پاکستان کا حیران کن انداز، امریکہ کا اہم فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے مودی ٹرمپ ملاقات کے بعد حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلامیہ مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اسے جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے غیر مفید قرار دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی… Continue 23reading پاکستان کا حیران کن انداز، امریکہ کا اہم فیصلہ ماننے سے انکار

مجید اچکزئی کی گاڑی سے پولیس اہلکارکو کچلنے کا واقعہ،چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

datetime 29  جون‬‮  2017

مجید اچکزئی کی گاڑی سے پولیس اہلکارکو کچلنے کا واقعہ،چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے پختونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی مجیداچکزئی کے معاملےپرچیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنے سوموٹوایکشن لے لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل کوئٹہ کے علاقے جی پی او چوک پر رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی… Continue 23reading مجید اچکزئی کی گاڑی سے پولیس اہلکارکو کچلنے کا واقعہ،چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

حادثہ مسافربس کوبچاتے ہوئے پیش آیا،شیل نے احمد پور شرقیہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ اوگرا کو پیش کردی

datetime 29  جون‬‮  2017

حادثہ مسافربس کوبچاتے ہوئے پیش آیا،شیل نے احمد پور شرقیہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ اوگرا کو پیش کردی

لاہور ( این این آئی) شیل نے احمد پور شرقیہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ اوگرا کو پیش کردی جس میں کہا گیا ہے کہ حادثہ مسافربس کوبچاتے ہوئے پیش آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئل ٹینکر حادثہ پچیس جون صبح چھ بج کر انتیس منٹ پرپیش آیا،ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول تھا،آئل ٹینکر… Continue 23reading حادثہ مسافربس کوبچاتے ہوئے پیش آیا،شیل نے احمد پور شرقیہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ اوگرا کو پیش کردی

سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

datetime 29  جون‬‮  2017

سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیرداخلہ چودھری نثارنے سوشل میڈیاپرفرقہ واریت پھیلانیکی کوششوں کانوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ واریت کوہواد ینے و الے ملک کے دوست نہیں وزیرداخلہ نے ایف آئی اے کو فرقہ واریت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔ وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے سوشل میڈیاپرفرقہ واریت پھیلانے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

datetime 29  جون‬‮  2017

پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کو ملک دشمن عناصر جان بوجھ کر فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فوج سانحہ پارا چنار کے بعد کی صورت حال پر نظر رکھی… Continue 23reading پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداء کے ورثاء اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو رقم کی ادائیگی کی ہدایت کر دی ۔وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارا چنار میں عید سے چند… Continue 23reading وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان