اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا نتیجہ،سابق عسکری قیادت نے انتباہ کردیا

datetime 23  جولائی  2017

پانامہ کیس کا نتیجہ،سابق عسکری قیادت نے انتباہ کردیا

کراچی(این این آئی)سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان(وی او پی) نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کا معاملہ نقطہ عروج پر پہنچ چکا ہے اور اب بال عدالت عظمیٰ کے کورٹ میں ہے۔ اس معاملہ کو جلد از جلد حل کیا جائے کیونکہ اس سے ملکی سیاست اور معیشت بری طرح متاثر ہو رہی… Continue 23reading پانامہ کیس کا نتیجہ،سابق عسکری قیادت نے انتباہ کردیا

پریس کانفرنس ضرور ہوگی مگر ۔۔۔! چوہدری نثار کے ترجمان نے باضابطہ وضاحت جاری کردی

datetime 23  جولائی  2017

پریس کانفرنس ضرور ہوگی مگر ۔۔۔! چوہدری نثار کے ترجمان نے باضابطہ وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے اتوار کو منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس ناساز طبیعت کی وجہ سے (آج) پیر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق شدید کمر درد کے عارضے کی وجہ سے وزیر داخلہ کو مکمل آرام دیا گیا ہے… Continue 23reading پریس کانفرنس ضرور ہوگی مگر ۔۔۔! چوہدری نثار کے ترجمان نے باضابطہ وضاحت جاری کردی

’’پاک فوج نے وہ کر دکھایا جو سپر پاور زنہ کر سکیں‘‘ مشکل ترین پہاڑی سلسلے میں اہم مقامات پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا

datetime 23  جولائی  2017

’’پاک فوج نے وہ کر دکھایا جو سپر پاور زنہ کر سکیں‘‘ مشکل ترین پہاڑی سلسلے میں اہم مقامات پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن خیبر فور جاری، پاک فوج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دو اہم راستے محفوط بنا لئے گئے ، دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے آپریشن خیبر فور میں کامیابیوں کے سلسلے کو بڑھاتے ہوئے اب… Continue 23reading ’’پاک فوج نے وہ کر دکھایا جو سپر پاور زنہ کر سکیں‘‘ مشکل ترین پہاڑی سلسلے میں اہم مقامات پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا

آئین کا اطلاق سب پر یکساں ہونا چاہیے ٗعمران خان کو بھی اب منی ٹریل جمع کرانی ہو گی ٗ مصدق ملک

datetime 23  جولائی  2017

آئین کا اطلاق سب پر یکساں ہونا چاہیے ٗعمران خان کو بھی اب منی ٹریل جمع کرانی ہو گی ٗ مصدق ملک

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی اب منی ٹریل جمع کرانی ہو گی کیونکہ آئین و قانون کا اطلاق تو سب پر یکساں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویومیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان عدالت میں یہ منی ٹریل… Continue 23reading آئین کا اطلاق سب پر یکساں ہونا چاہیے ٗعمران خان کو بھی اب منی ٹریل جمع کرانی ہو گی ٗ مصدق ملک

بحران سے نکلنے کیلئے مریم نواز کا چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2017

بحران سے نکلنے کیلئے مریم نواز کا چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کیس میں بحران سے نکلنے کیلئے مریم نواز نے چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے،سیاسی تاریخ میں مریم نواز کا بلاول بھٹو سے پہلا رابطہ ہوگا۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز کو خصوصی مشیروں نے مشورہ دیا ہے کہ پانامہ کیس میں پیپلزپارٹی… Continue 23reading بحران سے نکلنے کیلئے مریم نواز کا چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے کا فیصلہ

چوہدری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کردی

datetime 23  جولائی  2017

چوہدری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثارنے کمر میں تکلیف کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔پریس کانفرنس صرف… Continue 23reading چوہدری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کردی

حکومت نے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، متعدد ٹرینیں روانہ

datetime 23  جولائی  2017

حکومت نے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، متعدد ٹرینیں روانہ

لاہور(آن لائن) حکومت نے ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال کو ناکام بناتے ہوئے آپریشنز بحال کردیے تاہم احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہڑتالی ڈرائیوروں کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ریلوے انتظامیہ نے متبادل ڈرائیورز کا… Continue 23reading حکومت نے ڈرائیورز کی ہڑتال ناکام بنادی، متعدد ٹرینیں روانہ

شریف خاندان کے ایک دوسرے کو تحائف

datetime 23  جولائی  2017

شریف خاندان کے ایک دوسرے کو تحائف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی میں حکمران خاندان کے تحائف کی بارش پر سوالیہ نشان لگ گئے۔ تفتیش میں حکمران خاندان نے ایک دوسرے کو تحفے ہی تحفے دئیے۔ حسین نواز نے نواز شریف کو تحفے دئیے، 70 فیصد تحفے نواز شریف نے مریم کو دے دیئے جبکہ 25 فیصد تحفے کیش کی… Continue 23reading شریف خاندان کے ایک دوسرے کو تحائف

پاناما کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ آصف زرداری کی بیرون ملک جائیداد ؟عمران خان کی نااہلی؟ چوہدری نثار کااستعفیٰ ؟خورشید شاہ کا انٹرویو حیرت انگیز پیش گوئیاں اور انکشافات

datetime 23  جولائی  2017

پاناما کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ آصف زرداری کی بیرون ملک جائیداد ؟عمران خان کی نااہلی؟ چوہدری نثار کااستعفیٰ ؟خورشید شاہ کا انٹرویو حیرت انگیز پیش گوئیاں اور انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو صورتحال ہم دیکھ رہے ہیں اس کے مطابق نواز شریف اور اس کے خاندان کا بچنا مشکل ہے، وہ اثاثے چھپانے کے جرم میں رخصت ہونگے ، آصف علی زرداری کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں… Continue 23reading پاناما کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ آصف زرداری کی بیرون ملک جائیداد ؟عمران خان کی نااہلی؟ چوہدری نثار کااستعفیٰ ؟خورشید شاہ کا انٹرویو حیرت انگیز پیش گوئیاں اور انکشافات