ٹانک(آئی این پی )جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اتوار کو جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم ھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔