نوازشریف کی نااہلی،چوہدری شجاعت اور عمران خان نے ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کے بعد چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی نے عمران خان سے رابطہ کیا اور انہیں مبارکباد دی، عمران خان نے بھی چوہدری برادران کو مبارکباد دی، تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اورپرویز الہی نےعمران خان کوٹیلی فون کیا اور پاناما کیس کے تاریخی فیصلے… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،چوہدری شجاعت اور عمران خان نے ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا