جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی نااہلی،چوہدری شجاعت اور عمران خان نے ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا‎

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کے بعد چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی نے عمران خان سے رابطہ کیا اور انہیں مبارکباد دی، عمران خان نے بھی چوہدری برادران کو مبارکباد دی، تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اورپرویز الہی نےعمران خان کوٹیلی فون کیا اور

پاناما کیس کے تاریخی فیصلے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی،اس کے علاوہ آنے والے دنوں میں چوہدری برادران کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، چوہدری برادران اور عمران خان کا سیاسی رابطے رکھنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…