جلد ملک سے مٹھی بھر دہشتگردوں کا بھی صفایا کردیا جائیگا ،آرمی چیف

4  اگست‬‮  2017

جلد ملک سے مٹھی بھر دہشتگردوں کا بھی صفایا کردیا جائیگا ،آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک سے دہشتگر دی کے نا سور کو ختم کر نے کے لیے شہداء کی قر با نیا ں رائیگاں نہیں جائیں گی، ، بہت جلد پاک سرزمین سے دہشتگردی کا صفایا کردیا جائیگا ،۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طر ف سے جا ری… Continue 23reading جلد ملک سے مٹھی بھر دہشتگردوں کا بھی صفایا کردیا جائیگا ،آرمی چیف

مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کرنے کا اعلان

4  اگست‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہاہے جو ناقابل فہم ہے ٗ ہم نے فیصلے کی روح کے مطابق عمل کیا ٗ آئندہ الیکشن میں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل کرنے کا اعلان

حکو مت پھر عوام سے ہا تھ کر گئیِِ سی پیک کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت بھی عوا م سے وصو ل کی جا ئیگی

4  اگست‬‮  2017

حکو مت پھر عوام سے ہا تھ کر گئیِِ سی پیک کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت بھی عوا م سے وصو ل کی جا ئیگی

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)نے توانائی پیدا کرنے والے اداروں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت وصول کرنے کی منظوری دے دی۔پاک چین راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کی لاگت کی مد میں بجلی صارفین کے ٹیرف کا… Continue 23reading حکو مت پھر عوام سے ہا تھ کر گئیِِ سی پیک کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت بھی عوا م سے وصو ل کی جا ئیگی

نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتے: الیکشن کمیشن

4  اگست‬‮  2017

نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دے سکتے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق، صرف پارٹی سربراہ ہی کسی امیدوار کو الیکشن لڑنے کیلئے اپنی جماعت کا ٹکٹ جاری کر سکتا ہے۔ جبکہ نواز شریف وزارت عظمیٰ کیلئے نااہل ہونے… Continue 23reading نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتے: الیکشن کمیشن

عید الاضحیٰ ممکنہ طور پر 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی

4  اگست‬‮  2017

عید الاضحیٰ ممکنہ طور پر 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہو گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ذی الحج کا چاند 23 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ۔یکم ذی الحج 24 اگست کو ہو گی… Continue 23reading عید الاضحیٰ ممکنہ طور پر 2 ستمبر بروز ہفتہ ہو گی

عمران خان کی ناز بلوچ کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

4  اگست‬‮  2017

عمران خان کی ناز بلوچ کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والی ناز بلوچ کو پھر پی ٹی آئی جوائن کرنے کی دعوت دیدی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سابق خاتون رہنماء کو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے… Continue 23reading عمران خان کی ناز بلوچ کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل

4  اگست‬‮  2017

طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے طلال چوہدری اور دانیال عزیز کے حق میں مہم چلائی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھاکہ انہیں بھی وزیر بنایا جائے۔ . اب ایسا لگتا ہے کہ… Continue 23reading طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل

عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

4  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان  اور نعیم الحق پر سنگین نوعیت کے الزامات کے چرچے پورے ملک میں جاری ہیں ۔ ان الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف تو آچکا ہے لیکن اب نعیم الحق کا بھی موقف آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عائشہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

ابھی اقتدار کے نشے سے نہیں نکلے، موت کا پھندا انہیں جینے نہیں دے رہا،خواجہ آصف کاحیرت انگیز دعویٰ

3  اگست‬‮  2017

ابھی اقتدار کے نشے سے نہیں نکلے، موت کا پھندا انہیں جینے نہیں دے رہا،خواجہ آصف کاحیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ شاہدخاقان عباسی کو2018ء تک وزیراعظم ،شہبازشریف کے پنجاب کامحاذنہ چھوڑنے پرمشارت جاری ہے ،حکمرانی کافیصلہ عوام کریں گے ،نوازشریف2018ء میں چوتھی باروزیراعظم بنیں گے ،جمہوریت کاپوداکسی دن تناوردرخت بنے گا،کیاصادق اورامین صرف عوامی نمائندوں کوہوناچاہئے ،باقی طبقہ پرکوئی قدغن نہیں ،وزیرخارجہ بنائے جانے کاعلم نہیں ،پارٹی… Continue 23reading ابھی اقتدار کے نشے سے نہیں نکلے، موت کا پھندا انہیں جینے نہیں دے رہا،خواجہ آصف کاحیرت انگیز دعویٰ