اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم شہباز شریف۔۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازکے پوسٹرز تقسیم نواز شریف کے صدر بنتے ہی پارٹی ایک بار پھر تقسیم کا شکار ہو گئی؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

وزیر اعظم شہباز شریف۔۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازکے پوسٹرز تقسیم نواز شریف کے صدر بنتے ہی پارٹی ایک بار پھر تقسیم کا شکار ہو گئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ ایک طرف لیگی رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی صدر بننے کے بعد اگلے وزیر اعظم بھی بنیں گے ۔دوسری جانب صورت حال اس وقت دلچسپ ہو گئی جب کنونشن سنٹر کے… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف۔۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازکے پوسٹرز تقسیم نواز شریف کے صدر بنتے ہی پارٹی ایک بار پھر تقسیم کا شکار ہو گئی؟

کوئی آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ٗنواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں ٗ احسن اقبال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

کوئی آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ٗنواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں ٗ احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری ٗ وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ٗنواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں ٗملک میں جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی تو دفاع بھی مضبوط نہیں ہوگا ٗ چور دروازے کا قانون سیاسی جماعتوں کو قیادت… Continue 23reading کوئی آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ٗنواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں ٗ احسن اقبال

’’بڑے اور اہم فیصلے‘‘ آرمی چیف نے ہنگامی کور کمانڈر ز کانفرنس طلب کر لی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

’’بڑے اور اہم فیصلے‘‘ آرمی چیف نے ہنگامی کور کمانڈر ز کانفرنس طلب کر لی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے، کانفرنس میں اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی‘‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب… Continue 23reading ’’بڑے اور اہم فیصلے‘‘ آرمی چیف نے ہنگامی کور کمانڈر ز کانفرنس طلب کر لی

الیکشن کمیشن میں مالی سال کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے والی اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن میں مالی سال کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے والی اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری

اسلام آباد /لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج کی تاریخ تک اپنے مالی سال کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے والی چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کر دی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق جہانگیر ترین، خورشید شاہ، فریال تالپور، مراد سعید، احمد علی، سید… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں مالی سال کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے والی اہم سیاسی شخصیات کی فہرست جاری

’’ نوازشریف ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

’’ نوازشریف ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو آئندہ چار سال کیلئے مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب کرلئے گئے‘ نواز شریف کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے‘ وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری میاں نواز شریف کے تجویز کنندہ جبکہ رانا محمد افضل خان… Continue 23reading ’’ نوازشریف ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جو کل جی ایچ کیو میں ہو گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس اہم اجلاس میں… Continue 23reading صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

حکومت خاموشی کے ساتھ ہاتھ کر گئی، تحفظ ختم نبوت قانون کے ساتھ کیا کر دیا؟ افسوسناک انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

حکومت خاموشی کے ساتھ ہاتھ کر گئی، تحفظ ختم نبوت قانون کے ساتھ کیا کر دیا؟ افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے الیکشن پر ترمیمی بل منظور کر لیا گیا، اس دوران قومی اسمبلی اجلاس میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا کہ ختم نبوت کو الیکشن ترمیم سے نکال دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading حکومت خاموشی کے ساتھ ہاتھ کر گئی، تحفظ ختم نبوت قانون کے ساتھ کیا کر دیا؟ افسوسناک انکشاف

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عمران خان کا آخری وار، 13 بڑے شہروں میں 13 بڑے جلسے، حکمت عملی سامنے آ گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عمران خان کا آخری وار، 13 بڑے شہروں میں 13 بڑے جلسے، حکمت عملی سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے 13 جلسوں کا شیڈول سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شریف خاندان کے خلاف بڑی عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان نے 13 بڑے شہروں میں جلسے کرنے کی منظوری دے دی ہے، تحریک انصاف اسلام… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عمران خان کا آخری وار، 13 بڑے شہروں میں 13 بڑے جلسے، حکمت عملی سامنے آ گئی

لائن آف کنٹرول پر جنگ چھڑ گئی،پاک فوج کا جوابی حملہ،بھارتی فوج کو شدید نقصان کا سامنا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

لائن آف کنٹرول پر جنگ چھڑ گئی،پاک فوج کا جوابی حملہ،بھارتی فوج کو شدید نقصان کا سامنا

اسلام آباد(این این آئی) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے ایک شہری شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پیر کو بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے پگواڑا اور نیزہ پبر سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر جنگ چھڑ گئی،پاک فوج کا جوابی حملہ،بھارتی فوج کو شدید نقصان کا سامنا