مجموعی قرضہ ساڑھے 62ارب ڈالر ،حکومت قرضے کی حد ‘ذمہ داری کے ایکٹ پرعملدرآمد کررہی ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ
لاہور( این این آئی ) پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ ملک کامجموعی قرضہ ساڑھے 62ارب ڈالر ہے،حکومت قرضے کی حد اور ذمہ داری کے ایکٹ پرعملدرآمد کررہی ہے،2013ء کے مقابلے میں 2017ء میں معیشت مستحکم ہوئی اور عالمی اداروں کی مثبت رپورٹس اس کا منہ بولتا ثبوت ہے… Continue 23reading مجموعی قرضہ ساڑھے 62ارب ڈالر ،حکومت قرضے کی حد ‘ذمہ داری کے ایکٹ پرعملدرآمد کررہی ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ





































