شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے بھی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا، خاندان کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب وہ 2018ء کے عام انتخابات میں بھی حصہ لیں گے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا