آرمی چیف سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑی یقین دہانی کرادی،زبردست اعلان
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مسئلہ کشمیر کی طرح حل طلب سمجھتے ہیں،پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading آرمی چیف سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑی یقین دہانی کرادی،زبردست اعلان