تیار ہوجائیں، ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہونیوالا ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، مری اور گلیات سمیت پہاڑی سلسلوں پر بھی خوب برفباری ہوگی۔ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدید لہر اتوار کو بھی برقرار رہی جبکہ محکمہ موسمیات نے کل ( منگل) سے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی بھی کر دی ۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading تیار ہوجائیں، ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہونیوالا ہے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی











































