جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ میں میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ پرحملہ ،وہ کام ہوگیا جوکوئٹہ کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،مسلمان شہریوں کی روایتی رواداری

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ پرہونے والا حملہ کوئٹہ میں اقلیتی گرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ تھا،تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو کوئٹہ زرغون روڈ پر واقع میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ میں ہونے والا خودکش حملہ کوئٹہ میں کسی

بھی اقلیتی عبادت گاہ پر پہلا خودکش حملہ تھا ،حملے کے بعد مسلمان شہریوں نے روایتی رواداری کا مظاہرہ کر تے ہوئے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی امدادی کاموں میں بھر پور مدد کی اورہسپتال میں بڑی تعداد میں خون کے عطیات بھی دئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…