جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے ساتھ ’’دھوکہ‘‘ ہوگیا،تحر یک انصاف نے اپنا جہاز خر یدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابط کب کیا؟عمران خان کو پہلے ہی سے علم تھا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے آئی این پی کے مطابق تحر یک انصاف کے مستعفی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان تر ین کو عمران خان پر ’’شک ‘‘کا انکشاف ‘عمران خان کے پرزور مطالبے کے باوجود جہانگیر خان ترین نے استعفیٰ لینے سے انکار کر دیا انکو منانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر خان ترین کے علم میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں یہ بات آئی ہے کہ تحر یک انصاف نے چےئر مین عمران خان کیلئے اپنا جہاز خریدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے اور اس کیلئے فنڈز بھی جمع ہوچکے ہیں جسکی وجہ

سے جہانگیر خان ترین کو اس بات کا’’ شک‘‘ ہورہا ہے کہ عمران خان کو انکی نااہلی کے حوالے سے پہلے ہی علم تھا جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین نے فوری استعفیٰ دیا اور ان کو منانے کی بھی کوشش کی گئیں مگروہ تمام کوشش ناکام ہوئی ہیں اور اب بھی تحر یک انصاف کا نئے جنرل سیکرٹری کا معاملے نظر ثانی کے فیصلے تک ہولڈ کر نے کا مقصد بھی جہانگیر خان ترین کو منانے کیلئے ہیں اور عمران خان ان کا شک دور کر نے کی کوشش کر یں گے کہ انکو کیس کے فیصلے کے حوالے سے پہلے سے علم نہیں تھا ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…