پانامہ ہوا پرانا،سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ، نوازشریف کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ چیف جسٹس ٗجسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر… Continue 23reading پانامہ ہوا پرانا،سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ، نوازشریف کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں











































