ٹرمپ کے تند و تیز بیانات اور پاکستان کے سخت جواب کے بعدبات حد سے زیادہ بڑھ گئی، امریکہ پاکستان پر حملے کیلئے تیار،امریکی کمانڈرز کو بڑا حکم جاری،خطرے کی گھنٹی بج گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جنوبی ایشیائی پالیسی کے تحت پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے نمٹنے کے لیے خطے میں موجود امریکی کمانڈرز کو ضروری وسائل اور اختیارات دے دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ خطے میں… Continue 23reading ٹرمپ کے تند و تیز بیانات اور پاکستان کے سخت جواب کے بعدبات حد سے زیادہ بڑھ گئی، امریکہ پاکستان پر حملے کیلئے تیار،امریکی کمانڈرز کو بڑا حکم جاری،خطرے کی گھنٹی بج گئی