اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ننھی بچی سائرہ کی والدہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے احتجاج میں پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق نجی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون سراج الحق کے احتجاج کے موقع پر وہاں پہنچ گئی ، اس نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اپنی بیٹی کی تصویر دی اور بتایا کہ میری بچی کئی ماہ سے غائب اور مل نہیں رہی ہے ، اس نے بتایا کہ اس کی بچی کئی ماہ سے غائب ہے ، بچی سائرہ کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی اور بتا رہی تھی کہ
میری بیٹی بھی لاپتہ ہے اسے بھی ڈھونڈا جائے ، قصور شہر میں اس طرح کی وارداتیں عام ہو چکی ہیں، قصور میں بچوں کو کس جرم کی سزا مل رہی ہے انہیں خود بھی نہیں معلوم ہے، یہاں رہنے والے لوگ بھی پریشان ہیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ ایک خاتون سراج الحق کے احتجاج کے موقع پر وہاں پہنچ گئی ، اس نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اپنی بیٹی کی تصویر دی اور بتایا کہ میری بچی کئی ماہ سے غائب اور مل نہیں رہی ہے بچی سائرہ کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی