نیب کا وفاقی وزیر سعد رفیق کی سوسائٹی پیراگون کے دفتر پر چھاپہ، نیب کے ہاتھ اہم ریکارڈ آ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ہاؤسنگ سوسائٹی پیراگون کے دفتر پر نیب نے چھاپہ مارا ہے، نیب کی ٹیم نے لاہور کے علاقے برکی میں واقع سوسائٹی کے اکاؤنٹس آفس پر چھاپہ مارا اور وہاں سے اہم ریکارڈ اور کمپیوٹرز اپنے قبضے میں لے لیے، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس کی تحقیقات… Continue 23reading نیب کا وفاقی وزیر سعد رفیق کی سوسائٹی پیراگون کے دفتر پر چھاپہ، نیب کے ہاتھ اہم ریکارڈ آ گیا











































