جامعہ نعیمیہ میں نوازشریف پر جوتا مار دیا گیا،مشکوک شخص نے جوتا مارنے کے بعد نعرے لگائے
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینک دیا گیا ،سکیورٹی اہلکاروں اور شرکاء نے جوتا پھینکنے والے شخص کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،پولیس نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو دو ساتھیوں… Continue 23reading جامعہ نعیمیہ میں نوازشریف پر جوتا مار دیا گیا،مشکوک شخص نے جوتا مارنے کے بعد نعرے لگائے











































