پنجاب حکومت نے بالاخر اپنے منظور نظراحد چیمہ کے خلاف ہی بڑی کارروائی کرڈالی،احکامات جاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے احد چیمہ کوتین ماہ کیلئے معطل کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری اور نیب میں کرپشن کے الزمات کی تحقیقات جاری ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے احد چیمہ کو تین ماہ کیلئے معطل کردیا ،علاوہ ازیں احد چیمہ کیس کی گرفتاری کی وجہ سے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بالاخر اپنے منظور نظراحد چیمہ کے خلاف ہی بڑی کارروائی کرڈالی،احکامات جاری











































