اب یہ مجھے دے دو، بڑے عدالتی فیصلے کے بعد حیرت انگیز صورتحال، مریم نواز نے کھلے عام اپنے بھائیوں سے لندن میں بنائی گئی جائیداد میں تحفے کی صورت میں بڑا حصہ مانگ لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب حق اور سچ کی فتح ہو جائے گی تو میں اپنے بھائیوں سے کہوں گی کہ لندن فلیٹس مجھے بطور تحفہ دے دیں۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے… Continue 23reading اب یہ مجھے دے دو، بڑے عدالتی فیصلے کے بعد حیرت انگیز صورتحال، مریم نواز نے کھلے عام اپنے بھائیوں سے لندن میں بنائی گئی جائیداد میں تحفے کی صورت میں بڑا حصہ مانگ لیا











































