نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی، حتمی اعلان کردیاگیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اتوار کو لندن سے پاکستان پہنچیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز بیگم کلثو م نواز کی عیادت کرنے کے بعد لندن سے اتوار کو پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے اور وہ پیر کے روز احتساب عدالت میں… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی، حتمی اعلان کردیاگیا









































