اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی، حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اتوار کو لندن سے پاکستان پہنچیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز بیگم کلثو م نواز کی عیادت کرنے کے بعد لندن سے اتوار کو پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے اور وہ پیر کے روز احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے

ہمراہ 18اپریل کو اپنی اہلیہ کی عیادت کے لئے لند ن روانہ ہوئے تھے ۔ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں ان کا کیس نیب کی عدالت میں زیر سماعت ہے جس کی سماعت پیر کو ہونی ہے ،گزشتہ سماعت پر ان کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حاضری سے استثنی مل گیا تھا لیکن عدالت نے ایک ہفتے کے لئے ان کی وکیل کے جانب سے استثنی کی درخواست مسترد کردی تھی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…