بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی خبردار رہیں کیونکہ۔۔پاک فوج نے قوم کو خبردارکرتے ہوئے انتباہ جاری کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد/راولپنڈی(بیورورپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) دشمن قوتیں غیریقینی صو رتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فوج نے قوم کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوتیں غیریقینی صو رتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے۔

اپنے بیان میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ قبائلیوں کی اقتصادی بحالی اولین ترجیح ہے، فاٹا کوقومی دھارے میں لانا قبائل کوبااختیار بنانے اور خوشحالی کیلئے اہم ہے ۔انہوں نے دشمن قوتوں کے ارادوں سے قوم کو خبردار کرتے ہوئے پاکستان کے دفاع اور ترقی و خوشحالی کے عزم کا ارادہ کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ دشمن قوتیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی، یہ ہمارا گھر ہے، مل کر رفتہ رفتہ مکمل امن لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…