نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کو 2نام دیدئیے ،جانتے ہیں محنت اور ایمانداری کی بنیاد پرکونسی شخصیات کو منتخب کیا؟
اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے نگران وزیر اعظم کے لئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ دونوں نام وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو دے دئیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نگران وزیر اعظم کے… Continue 23reading نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کو 2نام دیدئیے ،جانتے ہیں محنت اور ایمانداری کی بنیاد پرکونسی شخصیات کو منتخب کیا؟











































