بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کے چشتیاں جلسے میں لوگوں کو کیسے لایاگیا؟ معروف صحافی نے پروگرام کے دوران ہی ویڈیو چلا دی

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چشتیاں میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے ورکر کنونشن میں لوگوں کو ٹرالیوں میں بھر کر لایا گیا۔معروف صحافی صابر شاکر کا دعویٰ، دوران پروگرام ایک ویڈیو بھی چلا دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ (ن) کے ورکر کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کو ٹرالیوں میں بھر بھر کر لایا جا رہا ہے ۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ لوگوں کو جلسہ گاہ میں لانے کے لیے باقاعدہ ٹریکٹر ٹرالیوں کا بندوبست کیا گیا تھااور تین ٹرالیاں بھرکر

لوگوں کی لائی گئیں تھی۔صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ  نواز شریف نے لوگوں کو جلسہ میں روکنے کے لیے کہا کہ آپ سب کے لیے باجوہ صاحب نے افطاری کا اہتمام کیا ہے اس لیے آپ سب لوگ افطاری کر کے جانا۔صابر شاکر کا کہنا تھا کہ لوگوں نے جلسہ گاہ سے جانا شروع کر دیا تھا اس لیے نواز شریف نے لوگوں کو کہا کہ آپ کے لیے افطاری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے تاکہ لوگ جلسہ گاہ میں رک جائیں۔واضح رہے کہ الیکشن قریب آتے ہی جلسوں میں تیزی آئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…