این اے 60 اور 62 سے ایک لاکھ کی لیڈ سے جیتوں گا،شیخ رشید کا دعویٰ آخری دس دن موٹر سائیکل پر انتخابی مہم چلانے کی دلچسپ وجہ بھی بتادی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 60 اور 62 سے ایک لاکھ کی لیڈ سے جیتوں گا، عام انتخابات 2018ء میں قلم دوات اوربلاتاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔گزشتہ روز موٹرسائیکل پر الیکشن مہم شروع کرنے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکا میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading این اے 60 اور 62 سے ایک لاکھ کی لیڈ سے جیتوں گا،شیخ رشید کا دعویٰ آخری دس دن موٹر سائیکل پر انتخابی مہم چلانے کی دلچسپ وجہ بھی بتادی