منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

datetime 27  جون‬‮  2018

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے جس کی خاصیت اس پر واٹر مارک کی موجودگی ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ بیرون ملک سے درآمد کیا اور پہلی مرتبہ بیلٹ پیپرز… Continue 23reading انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 27  جون‬‮  2018

شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے والا آر او فارغ ، محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے ریٹرننگ افسر کوریٹرننگ افسر کے عہدے سے فارغ کرنے کا حکم دے… Continue 23reading شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

شہبازشریف کے داماد کی باری بھی آگئی ،کس طرح پاکستان واپس لایا جائیگا؟بڑا فیصلہ کر لیاگیا

datetime 27  جون‬‮  2018

شہبازشریف کے داماد کی باری بھی آگئی ،کس طرح پاکستان واپس لایا جائیگا؟بڑا فیصلہ کر لیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بھی انٹرپول کے ذریعے گرفتار کروا کے وطن لانے کا فیصلہ کرلیا۔ فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی گئی،پنجاب حکومت کے سیکریٹریز علی جان اور نجم شاہ کے نام بھی ای سی ایل… Continue 23reading شہبازشریف کے داماد کی باری بھی آگئی ،کس طرح پاکستان واپس لایا جائیگا؟بڑا فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد میں چینی باشندے نے پاکستانی شہری کو اپنی گاڑی سے روند ڈالا ، زخمی کے بھائی کو ’’خاموش‘‘ رہنے کیلئے کیا آفرکی گئی؟حیران کن انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2018

اسلام آباد میں چینی باشندے نے پاکستانی شہری کو اپنی گاڑی سے روند ڈالا ، زخمی کے بھائی کو ’’خاموش‘‘ رہنے کیلئے کیا آفرکی گئی؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوہسار روڈ پر سیکٹر ایف 7 میں چینی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے 24 سالہ موٹر سائیکل سوار زوہیب زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب تھانہ کوہسار پولیس نے چینی… Continue 23reading اسلام آباد میں چینی باشندے نے پاکستانی شہری کو اپنی گاڑی سے روند ڈالا ، زخمی کے بھائی کو ’’خاموش‘‘ رہنے کیلئے کیا آفرکی گئی؟حیران کن انکشاف

’’روک سکو تو روک لو۔۔۔یہ قافلہ نوازشریف کا ہے‘‘ بیٹے کے بعدراجہ قمر الاسلام کی بیٹی کی بھی سیاست میں دبنگ انٹری

datetime 27  جون‬‮  2018

’’روک سکو تو روک لو۔۔۔یہ قافلہ نوازشریف کا ہے‘‘ بیٹے کے بعدراجہ قمر الاسلام کی بیٹی کی بھی سیاست میں دبنگ انٹری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے قمرالاسلام کی گرفتاری کے بعد ان کی  بیٹی اسوہ السلام نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق  سالار قمر اور اسوہ قمر آج ایک قافلے کی صورت میں راوپلنڈی کچہری پہنچے۔اس موقع پر ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے قمر… Continue 23reading ’’روک سکو تو روک لو۔۔۔یہ قافلہ نوازشریف کا ہے‘‘ بیٹے کے بعدراجہ قمر الاسلام کی بیٹی کی بھی سیاست میں دبنگ انٹری

شہباز شریف کا ’’کرانچی‘‘ اور’’پان‘‘پر تبصرہ، کراچی والے ناراض،سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

datetime 27  جون‬‮  2018

شہباز شریف کا ’’کرانچی‘‘ اور’’پان‘‘پر تبصرہ، کراچی والے ناراض،سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف تو 2 روزہ ’’مشن کراچی‘‘کے بعد واپس لاہور لوٹ گئے لیکن گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں کراچی کو کرانچی کہنے اور پان کھانے والے بہن بھائیوں کا تذکرہ کرکے شہر قائد کے باسیوں کو اچھا خاصا ناراض کرگئے۔ گزشتہ روز ممکنہ طور پر ایک رپورٹر نے… Continue 23reading شہباز شریف کا ’’کرانچی‘‘ اور’’پان‘‘پر تبصرہ، کراچی والے ناراض،سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

’’روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی ہے‘‘ تحریک انصاف کی الیکشن مہم کا آفیشل گانا کون گائینگے؟ عمران خان کی اجازت سے معروف سنگر کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2018

’’روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی ہے‘‘ تحریک انصاف کی الیکشن مہم کا آفیشل گانا کون گائینگے؟ عمران خان کی اجازت سے معروف سنگر کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم بھرپور جوش و جذبے سے شروع کر دی ہے ٗ پی ٹی آئی نے گلوکار فرحان سعید کا انتخاب کرلیا ہے جو کارکنوں اور ووٹروں کا لہو گرمانے کے لیے پارٹی کا نیا آفیشل گانا گائیں گے۔گزشتہ روز فرحان سعید نے بنی گالا میں چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading ’’روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی ہے‘‘ تحریک انصاف کی الیکشن مہم کا آفیشل گانا کون گائینگے؟ عمران خان کی اجازت سے معروف سنگر کا اعلان کردیا گیا

نیب انٹرپول کے ذریعے جوکرناچاہتا ہے کرلے، برطانوی میڈیا میں آنیوالی پراپرٹیز شریف فیملی کی نہیںبلکہ کس کی ہیں، نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے نیب کو بڑا چیلنج دے دیا

datetime 26  جون‬‮  2018

نیب انٹرپول کے ذریعے جوکرناچاہتا ہے کرلے، برطانوی میڈیا میں آنیوالی پراپرٹیز شریف فیملی کی نہیںبلکہ کس کی ہیں، نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے نیب کو بڑا چیلنج دے دیا

لندن (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیاکے ذریعے سامنے آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ملکیت نہیں،نیب کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں کی بات کی کوئی حیثیت نہیں،نیب انٹرپول کے ذریعے جوکرناچاہتا ہے کرلے، والدہ کی حالت پہلے سے… Continue 23reading نیب انٹرپول کے ذریعے جوکرناچاہتا ہے کرلے، برطانوی میڈیا میں آنیوالی پراپرٹیز شریف فیملی کی نہیںبلکہ کس کی ہیں، نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے نیب کو بڑا چیلنج دے دیا

’’بینظیر کو میں نے قتل نہیں کیا‘‘ انتہائی مطلوب دہشتگرد نے تردید کر دی، اہم پیغام بھی جاری

datetime 26  جون‬‮  2018

’’بینظیر کو میں نے قتل نہیں کیا‘‘ انتہائی مطلوب دہشتگرد نے تردید کر دی، اہم پیغام بھی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک شدت پسند اکرام اللہ نے حال ہی میں طالبان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں خود پر لگائے گئے الزام کی تردید کی ہے۔خیال کیا جاتا رہا کہ  لیاقت باغ میں ہونے والے حملے کے لیے اکرام اللہ… Continue 23reading ’’بینظیر کو میں نے قتل نہیں کیا‘‘ انتہائی مطلوب دہشتگرد نے تردید کر دی، اہم پیغام بھی جاری