بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’میرے والد کا انتقال ہوا ہے آپ نعر ے لگا رہے ہیں‘‘ گورنر سندھ کی بھتیجی نے ن لیگی کارکنوں کو کھری کھری سنا دیں

datetime 27  جون‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گورنر سندھ کے بھائی طارق عمر کی وفات پر ان کے گھر آمد کے موقع پر طارق عمر کی بیٹی نے لیگی کارکنوں کو نعرے لگانے سے روک دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق گورنر سندھ کے بھائی طارق عمر کی وفات پر جب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہازشریف طارق عمر مرحوم کے گھر پہنچے تو مسلم لیگ ن کے کارکن متوفی کے گھر کے باہر جمع ہوگئے اور مسلم لیگ ن کے حق میں نعرے لگانے شروع کردیئے جس پر طارق عمر کی بیٹی گھر سے باہر آگئیں اور کارکنوں کو یہ کہتے ہوئے نعرے لگانے سے ر وک دیاکہ میرے والد کا انتقال ہوا ہے آپ نعر ے لگا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…