حساس ادارے کے اعلیٰ افسران کو اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا،ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ،کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حساس ادارے کے اعلیٰ افسران کو اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا،ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ،کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق پانچ مسلح افراد نے جو کہ موٹرسائیکلوں پر سوار تھے دامن کوہ کے نزدیک سحری کے وقت پاکستان ایئرفورس کے تین سکوارڈرن لیڈرز سمیت متعدد افراد کو لوٹ لیا،ڈاکوؤں نے اس… Continue 23reading حساس ادارے کے اعلیٰ افسران کو اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا،ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ،کھلبلی مچ گئی











































