ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کیوں بار بار مؤخر کیا جا رہا ہے جج محمد بشیر نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مزید آدھا گھنٹہ لیٹ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس کا ڈھائی بجے سنایا جانے والا فیصلہ مزید آدھا گھنٹہ لیٹ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل فیصلہ ساڑے 12بجے سنائے جانے کا اعلان کیا گیا تھا اور جب فریقین کے وکلا عدالت… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کیوں بار بار مؤخر کیا جا رہا ہے جج محمد بشیر نے ایسی وجہ بتادی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے







































