جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی سب سے بڑی خبر نواز شریف ، مریم، کیپٹن صفدر کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مرکزی ملزم

قرار دیا ہے ، مریم نواز ، کیپٹن صفدر بھی شریک مجرم قرار دئیے گئے ہیں۔ فیصلہ سنانے کے وقت عدالت میں نیب پراسیکیوٹر اور نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکلا عدالت میں موجود تھے۔واضح رہے کہ عدالت پہلے ہی نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…