عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد شروع کردیا ،وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں دھماکہ خیز فیصلے سنا دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزیراعظم اور وزراء کے ہر قسم کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گزشتہ حکومت کے میٹروبس منصوبوں، اورنج میٹرو ٹرین اور گرین لائن بس منصوبےک ی… Continue 23reading عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد شروع کردیا ،وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں دھماکہ خیز فیصلے سنا دئیے