ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی حالت عید کے روز انتہائی تشویشناک !ہستپال منتقل جب بیوی اور بچے ملنے آئے تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟ حیران کن تفصیلات سامنےآگئیں 

datetime 23  اگست‬‮  2018 |

راول پنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)حنیف عباسی کی حالت انتہائی تشویشناک !ہستپال منتقل، جب بیوی اور بچے ملنے آئے تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟ حیران کن تفصیلات سامنےآگئیں ۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج حنیف عباسی پر عید کے روز بھی پابندی لگ گئی ۔ خبر کی تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔ حنیف عباسی کو عید کے دن بھی بیوی بچوں سے ملنے کی

اجازت نہیں دی گئی ،حنیف عباسی دل کے مریض ہیں حالت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا ،دو دن سے ہم عباسی صاحب سے ملنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ڈیوٹی پر مامور افسران کے مطابق سی پی او راولپنڈی کئ جانب سے ملاقات پر پابندی ہے ۔ کئی بار سی پی او راولپنڈی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی وہ فون پر بھی دستیاب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…