قائم مقام صدر کی اچانک حالت بگڑ گئی صادق سنجرانی کیسے ہسپتال پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا
اسلام آباد (سی پی پی )قائم مقام صدر صادق سنجرانی اچانک طبیعت خراب ہونے پر پولی کلینک ہسپتال پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قائمقام صدر کے پیٹ میں درد تھا جس پر بغیر کسی پروٹوکول کے خود ہی گاڑی چلا کر پولی کلینک ہسپتال پہنچے۔ہسپتال میں ڈاکٹروں کے پینل نے ان کا طبی معائنہ… Continue 23reading قائم مقام صدر کی اچانک حالت بگڑ گئی صادق سنجرانی کیسے ہسپتال پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا