بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

وزیر اعظم عمران خان لیکن پاکستان کا صدر کسے بنایا جائیگا؟ ایسا نام سامنے آگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کو اگلا  صدر پاکستان منتخب کئے جانے کا امکان ۔نجی ٹی وی کے مطابق  سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومروکا نام بھی صدر کے لیے پیش کیا گیا تاہم ناصرہ اقبال کو صدر بنانے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے اور نئی حکمران جماعت میں اس تجویز کو پذیرائی  بھی مل رہی ہے ۔جس کے بعد ان کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا گیا ہے۔

واضح رہے جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال سپریم کورٹ کے سابق جج، شاعر مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) جاوید اقبال مرحوم کی اہلیہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال کے نام پر عمران خان نے بھی مثبت رائے کا اظہار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے صدر پاکستان کے عہدے کیلئے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام بھی زیر  گردش تھا ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…