کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے گھر واقعی ننھا مہمان آنیوالا ہے؟حکومت نے زیر گردش خبر سے متعلق سچ بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر زیر گردش عمران خان کی اہلیہ کی امید سے ہونے کی خبریں جھوٹی نکلیں ۔وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بنائے ہوئے اکاؤنٹ سے سے اس بات کی وضاحت سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بے بنیاد خبریں بنانا اور پھیلانا نا مناسب فعل ہے… Continue 23reading کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے گھر واقعی ننھا مہمان آنیوالا ہے؟حکومت نے زیر گردش خبر سے متعلق سچ بتا دیا









































